مفرد سوار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ سپاہی جو اکیلا میدان جنگ میں لڑے اور کسی کی مدد کا محتاج نہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ سپاہی جو اکیلا میدان جنگ میں لڑے اور کسی کی مدد کا محتاج نہ ہو۔